: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن، 18 اکتوبر (یو این آئي) امریکی صدارتی الیکشن میں ری پبلکن پارٹی
کے امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش
کی ہے۔ ڈونالڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر امریکی صدر منتخب ہوئے تو وہ پاکستان اور
ہندوستان کے درمیان
ثالث کا کردار ادا کرنا چاہیں گے کیوں کہ تنازعات کی
وجہ سے خطے میں کافی کشیدگی ہے۔ تاہم اوبامہ انتظامیہ کی طرح ڈونالڈ ٹرمپ نے بھی واضح کیا کہ وہ پاکستان
اور ہندوستان کے درمیان ثالثی اسی وقت کریں گے جب دونوں ممالک ان سے ایسا
کرنے کے لئے درخواست کریں گے۔